h1

Tum Badlo Ge, Pakistan Badle Ga!

September 12, 2009

بدلے گا پاکستان تو بوہت کچھ بدلے گا ، اپنی تقدیریں اور دوسروں کا حال بھی بدلے گا ، بدل کے رہ جاہیں گے سارے نظام ، تو خود ہی سوچو کہ کیا کچھ بدلے گا ، نہ ہو گا مظلوم عدالتوں میں خوار ، نہ گلی گلی انصاف بیکے گا ،امیر کے دل میں خوف ے خدا ہو گا ،اور غریب بھی خودداری سے سرشاد ہو گا ،کیا تم چاہتے ہو اسا نظام ؟ تو تمہیں خود کو بدلنا ہو گا ، تم خود کو بدلو گے تو پاکستان بدلے گا ، بدلے گا پاکستان تو بوہت کچھ بدلے گا ،

کیا تم بھول بیٹھے تھے اپنی خودہی کو ہی ، اسی لئے تمہارا وقار تم سے چھینا گیا ہو گا ، تم تو حاکم تھے

دنیا کے لئے ، آج ہو نوکر تم نے کچھ تو ایسا کیا ہو گا ، خود پے کرتے رہے ظلم اور دوسروں پے الزام ، تم

سے ظالم انسان دنیا نے نہ دیکھا ہو گا ، تم ڈھونڈتے رہے دوسروں کی ترقی کے راز ، تم نے خود اپنے ہی نظام کو ٹھوکرایا ہو گا ، تم جو بھٹکے غیر کی چاہت میں ،تم نے اپنے چاہنے والوں کو کتنا رولایا ہو گا

لوٹ آؤ کہ ا ب بھی وقت ہے ، ورنہ ساری زندگی پشتانا ہو گا

نہ ہو مایوس کہ مایوسی گناہ ہے ،تمہیں اپنے گناہوں کا ازالہ کرنا ہو گا ، پلٹ سکتے ہو تم دنیا کو ایک اشارے سے ، تمہیں اپنے خا لق سے دل لگانا ہو گا ، تم روتے تھے دنیا کے آگے ذرا سے کام کے لئے ،اب دیکھنا دنیا کا ہر فصیلہ تم کو کرنا ہو گا ،بدلو گے تم تو یہ نظام بدلے گا ، یہ زمین یہ آسمان بدلے گا ، تمھارے بدلنے کے انتظار میں ہے یہ دنیا ، یہ سورج بھی کسی اور انداز سے چمکے گا ،

تم بدلو گے تو پاکستان بدلے گا ، پاکستان بدلے گا تو بوہت کچھ بدلے گا ، ہاں ضرور بدلے گا

Shehzad Aqeel Qureshi | PakistanKaKhudaHafiz.com

Advertisements

7 comments

  1. bht aala…


  2. Humee koi jaldi nahin hai.

    Haam 100 saal aur intezar kar saktee hain.


    • Chew !!!
      samajh thori ai hogi tmhai yeh
      tum loag tau bundaron wali zaban samajhte hona
      Urdu tau Insano wali zabanon k group se talluq rakhti hai 😀


    • I bet the comment is against the topic written in Roman. Aur 100 sal aur kon Intezar ke sakta hai. Abhi Omer hi kiya huwi hai. Waise bhi Hindu India Omer mein Pak se chota hai… I doubt that India will live to see it’s 100 years…


  3. koi samaj nahi ati app ki neel123 kia kaha app nay


  4. Be the change you want to see in the people!


  5. Very beautiful! =)



Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: